کیلنڈر"Category: Happiness and peace"


Warning: count(): Parameter must be an array or an object that implements Countable in /home1/promised/public_html/wp-content/plugins/assensive-widgets/widgets/ASSENSIVE_WIDGET_POST_GRID.php on line 913
جنت میں کون خوش ہے؟
کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ کوئی شخص بہشتی بن جائے لیکن دنیا میں غمگین اور پریشان ہو ؟
خدا کی عبادت کی سب سے پیاری حالت
ایسے کون سے کام سب سے زیادہ لذت بخش ہیں ، جن سے انسان اپنی زندگی میں راضی ہو اور اسے آرام و سکون میسر آئے ؟ جو لوگ خدا کے فیصلے پر راضی رہتے ہیں وہ کم ترین سہولیات کے ساتھ بھی دنیا سے لطف اندوز ہوتے ہیں ان لوگوں کی نسبت کہ جن کے پاس سینکڑوں برابرسہولیات ہیں وہ پھر بھی اس دنیا سے ایسا لطف نہیں اٹھاسکتے۔
اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ علم رکھنے والے لوگ
ہم خدا کے بارے میں زیادہ شناخت و معرفت کیسے حاصل کریں ؟ یعنی اگر یہ خوشنودی نہیں ہے توخواہ آپ جتنے بھی روحانی، مذہبی اور علمی کام کرلیں اور خدا کے لئے کام کریں اورزحمت اٹھائیں، آپ خدا کی طرف موثر اور اہم قدم نہیں اٹھا پائیں گے۔