کیلنڈر"Category: Happiness and peace"


Warning: count(): Parameter must be an array or an object that implements Countable in /home1/promised/public_html/wp-content/plugins/assensive-widgets/widgets/ASSENSIVE_WIDGET_POST_GRID.php on line 913
کیا خدا اپنے بندوں کی توھین کرتا ھے
کیا خدا اپنے بندوں کی توھین کرتا ھے ایک جوان عاشق اپنے ساتھ ایک برتن لایا اور اپنے محبوب کے پاس لے گیا اس کے محبوب نے برتن کو اٹھا یا اس جوان پر ایک گھری نظر ڈالی اور برتن کو دور پھینک دیا ایک دوسرا جوان جو اس منظر کو دیکھ رھا تھا اس نے عاشق سے پوچھا ۔یہ تھا تم دونوں کے بیچ عشق اس نے تمھاری محبت کا جواب کس طرح سے دیا !؟ اس جوان عاشق نے کھا اگر وہ مجھ سے محبت نہ کرتی تو میرا برتن نہ توڑتی اس کی مرضی یہ ھے کہ میری ساری توجہ اس کی جانب ھو نہ کہ میرے برتن کی جانب میں اس سے غافل ھوگیا تھا خدا بھی ھمارا عاشق ھے کبھی اس داستان کے محبوب کی طرح ھمارے تعلقات کے برتن کو توڑ دیتا ھے اور کبھی ھماری وجود کے ظرف میں اپنی محبت ڈال دیتا ھے ۔ کیا ھم بھی اسی کے برابر اس سے عشق کرتے ھیں ? ۔۔۔
کیا خدا شبیہ رکھتا ھے ?
m akhlaghi, [۱۶.۰۴.۲۲ ۱۲:۳۳] کیا خدا شبیہ رکھتا ھے ? استا د اپنے شاگردوں کی سنجش کے لئے امتحان لیتا ھے خدا بھی اسی لئے ھم کو مشکلات سے دوچار کر تا ھے تاک اپنے سلسلے میں معرفت کو جان سکے وہ بھی اس لئے نھیں کہ جان سکے اس لئے کہ وہ ھر چیز سے آگاہ ھے جو کچھ ھمارے دل میں گزر رھا ھے صرف اس لئے کہ ھم کو بتا سکے کہ ھم اس پر کتنا بھروسہ کرتے ھیں اور کتنا اس کی مرضی پر راضی ھیں وہ ایک مھربان مربی کی طرح چاھتا ھے کہ اس کی طرح بن جائیں اور اس کے لطف و کرم کو حاصل کر لیں ۔ اس میں وہ شاگرد مربی سے زیادہ مشابہ ھے جو بھت راضی اور دیگر شاگردوں کے مقابل مربی کے سامنے فروتن اور خاضع رھے
کیا خدا سے زیادہ مہربان کوئی ہے؟
عجیب ترین مهمانی اب تک آپ نے دیکھی ھے? میں نے عجیب ترین مهمانی مسلمانوں میں دیکھی ھے وہ لوگ ایک مھینہ مکمل کھانے پینے سے پرھیز کرتے ھیں اور وہ اس مھینہ کو خدا کی مھمانی کا مھینہ کہتے ھیں ۔ شاید آپ کے لیے سوال کا مقام ھو کہ یہ کیسی مھمانی ھے جس میں کھانا پینا نھیں ھے یہ سوال میرے ذہن میں بھی تھا میں اس نتیجہ پر پہنچا کہ وہ لوگ اس مھینہ کو خدا کی مھمانی کا مھینہ کہتے ھیں اس لئے کہ اس کے ذریعہ اپنے آپ کو تن بدن کی قید سے آزاد کرتے ھیں تاکہ ان کی روح خدا کی طرف پرواز کرے اور خدا نے بھی ضیافت کے وسائل کو ان کی روح کے لئے آمادہ کر رکھا ھے۔ میں نے اس مھمانی میں مسلمانوں کے ساتھ شرکت کی ھے اس مھینہ اور اسکے بعد ایک مچھلی کی طرح سکون کےسمندر میں ڈوب گیا آپ سے بھی گزارش ھے کہ اس مھمانی میں شرکت کریں عجیب ترین مهمانی جس میں آپ نے شرکت ھے کی وہ کون سی ھے۔
غریب ترین لوگ کون ہیں؟
انسانوں میں سب سے زیادہ لاوارث کون ھے ? عربی زبان میں ایک لفظ ھے "خسر" اس کے معنی ھیں ایسا نقصان جس کی تلافی ممکن نہیں ۔ مثلا کوئ اپنی جوانی اور عمر گنوا دے اور کسی بھی چیز کے ذریعہ اس کو حاصل نہ کر سکتا ھو بوڑھے بزرگوں کے پاس بیٹھیں تو یقینا ان کی اھم باتوں میں سے ایک یہ ھوگی کہ اپنی جوانی اور عمر کی قدر کریں آپ کی نظر میں کس طرح سے اپنی جوانی اور عمر کی قدر کریں ۔
ہم مہربان ہیں یا خدا؟
کیا ماں سے زیادہ مھربان ھمارے پاس کوئ ھے۔? ماں جو فداکاری و ایثار کا مظھر ھے کیا اس کامثل تلاش کر سکتے ھیں ? بالکل نہیں ! ماں کا کوئ بدل اور ثانی نہیں لیکن کوئ ھے جو ماں سے زیادہ مھربان ھے جی ھاں وہ رحم وکرم کا خالق خدا ھے۔ کیا افسوس کی بات نہیں کہ ایسے رحیم خدا سے ناراض ھوں ۔
اپنے بارے میں غلط عقیدہ
کون ھم سے زیادہ ھم کو چاھتا ھے ? آپ نے دیکھا ھے کہ بچہ کس طرح ماں کی آغوش میں پناہ لیتا ھے اور ماں خاص طور سے ھر اولاد کو چاھتی ھے شاید ھزار وں میں ایک اپنی زندگی میں اس نتیجہ پر پہنچتے ھوں کہ میں تنھا ھوں اور ماں کی طرح کوئ دوسرا میرا نھیں ھےکہ اس کے دامن میں پناہ لیں لیکن ھمارے پاس خدا ھے جو ماوں کا خالق ھے یقینا وہ ماں سے زیادہ مھربان ھے۔ پھر کیوں فکر مند ھیں ?! ھم اس طویل وعریض دنیامیں تنھا نھیں ھیں خالق کائنات ھم سب کو چاھتا ھے کیا یہ بات ھمارے سکون کے لئے کافی نہیں ھے? الیس اللہ بکاف عبدہ
والدین سے زیادہ اہم کون ہے؟
کیا ابھی تک سوچا ھے کہ آپ کے ماں باپ اچھے نھیں ھیں ۔ شاید بچپن میں ھم کو تنبیہ کی ھو لیکن ھم سب اپنے سلسلے میں اپنے والدین کی محبت سے آگاہ ھیں ۔ کیا آپ کی نظر میں کوئ ھے جو والدین سے زیادہ ھماری گردن پر حق رکھتا ھو ۔ ھاں ! جس نے ھماری ھدایت کی تاکہ ھم ایک بھترین انسان بن سکیں اور وہ ذات رسول اکرم کی ھے۔ کیا آپ اس ذات کو پھچانتے ھیں ? کمنٹ میں ضرور لکھیں ۔
کون آپ کا سب سے زیادہ خیال رکھتا ہے؟
جو سب سے زیادہ ھم کو درک کرتے ھیں ? ماں باپ دوست رفیق اولاد ۔۔۔ ان میں سے ھر ایک ھمارے محبوب ھیں مگر کافی دن ھوگیا ھے ھم کو درک نھیں کیا ھے یا ھمارے درمیان کسی طرح کا اختلاف ھو گیا ھے لیکن ایک وجود ھے جو پورے وجود کے ساتھ ھمارا ادراک کر رھا ھے آپ نے بالکل صحیح اندازہ لگایا ۔ وہ مھربان خدا ھے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا ۔نحن اقرب الیہ من حبل الورید ۔ ھم شہ رگ سے زیادہ نزدیک ھیں ۔ آپ کی نظر میں ایسے خدا سے دوستی جو ھم کو اس طرح درک کرے کیسا ھے ? اگر آپ اپنی رائے سے آگاہ کریں گے تو خوشی ھوگی
مومن کی خوشی
لمحات کی قدر کون بھتر جانتا ھے ? وہ ڈاکٹر جو بیمار کو موت سے نجات دلانے کے لئے کوشش کرتا ھے ? یا فائر بریگیڈ والا جو جانتا ھے کہ ایک لمحے کی تاخیر کتنا بڑے نا قابل تلافی نقصان کا سبب ھوگا ? یا ۔۔۔ لیکن کوئ بھی شکم مادر میں موجود بچے کی طرح لمحات کی قدر نھیں جانتا ۔ وہ جانتا ھے کہ وقت کتنا گران بھا خزانہ ھے جس کو سونے اور ھیرے سے نھیں بدلا جا سکتا ! وہ ایک لمحے کو بھی ضائع نہیں کرتا ۔ سچ ھے کہ ھم اس بے بدیل خزانے کو کتنا ضائع کرتے ھیں ?
جنت کے تحفے کے بغیر
مشکلوں میں خوشیوں کو چھونا... آئیے ایک اسٹوڈنٹ کا تصور کریں جس کا استاد اسے سب سے زیادہ ہوم ورک دیتا ہے۔ اسٹوڈنٹ اپنے آپ سے کہتا ہے: میرا کتنا برا استاد ہے، وہ مجھے بہت زیادہ ہوم ورک دیتا ہے..... جب کہ ہم اور آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ استاد طالب علم کے لیے سب سے مہربان شخص ہوتا ہے، کیونکہ وہ مستقبل دیکھتے ہیں۔ ایک اسٹوڈنٹ کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ اپنے استاد پر بھروسہ کرے، پھر اسکول اس کے لیے سب سے اچھا دوران ہوگا۔ زندگی میں بھی اللہ کی رحمت پر بھروسہ رکھیں، وہ ہمیں ان مشکلوں میں تحفے عطا کرتا ہے۔ کیا ہم نے خدا کے خفیہ تحفوں کے لئے شکر ادا کیا ہے؟
خدا کے انتخاب پر بھروسہ کریں۔
عظیم راہ پر گامزن ھونا تاکہ قوی ھو سکیں خدا ھمارا اور تمھارا خالق ھے وہ وھی ھے جو زمین کی تشنگی کو سنتا ھے اور بادلوں کو گریئے میں ڈال دیتا ھے خدا یقینا ھماری آوازوں کو سنتا ھے لیکن ھماری حق میں مصلحت کو بھتر جانتا ھے وہ ماں کی ممتا کا خالق ھے لھذا وہ ماں سے زیادہ ھمارے لئے مھربان ھے آئیے مل کر خدا پر بھروسے کرنے کو آزمائیں ۔ کیا کوئ ھے جس نے خدا پر بھروسہ کیا ھو اور اس نے نقصان اٹھایا ھو
حقیقی نجات
کون سعادت مند ہوتا ہے؟ کون کامیاب ہوتا ہے؟ جو شخص بھی ’رضا ’ کا مالک ہو دنیا اور آخرت میں کامیاب ہے۔ وہ لوگ جو دنیا اور آخرت سے سب سے زیادہ لطف اندوز ہوتے ہیں، جو اس سے سرشار ہوتے ہیں وہ ہیں جو سب سے زیادہ اس سے راضی ہوتے ہیں. اگر ھماری پوسٹ اچھی لگی تو اپنی رائے سے آگاہ کریں
خدا ہمیں اپنی قیمت پر دیکھتا ہے۔
انسان کی بہترین جنت ... وہ خدا سے عرض کرتا ہے اے میری جنت اے میری نعیم اے میری جنت، اے میری بہشت، اے میری نعمت، اے میری دنیا میری آخرت۔
خدا کی مسکراہٹ
اب پتا ہے کہ خدا ہم پر کب ہنستا ہے؟ سوال کیا گیا خدایا تو مجھ سے کب راضی ہوتا ہے؟ فرمایا: جس وقت تو مجھ سے راضی ہوتا ہے جب بھی تو مجھ سے راضی ہوتا ہے اس وقت میں بھی تجھ سے راضی ہوتا ہوں۔ خوش قسمت ہے وہ کہ جب اپنے دل میں جھانکتا ہے تو اپنے خدا سے خوش ہوتا ہے
مومن کی اصل نشانی۔
اگر کوئی بہت ہی عظیم اور بزرگ ہو ، صاحبِ قدرت ہو ، اور پھر وہ شخص آپ کو پسند کرے ، آپ سے محبت کرے تو آپ کو کیسا محسوس ہو گا ؟ کیا یہ خوشگوار احساس ہے یا نہیں؟!!!!
ہماری اصل جنت خدا ہے۔
ہم اپنے لئے دوسروں کی محبت دیکھیں ! خاص کر خداوند کی محبت ....