کیلنڈر"Author: editorial"


Warning: count(): Parameter must be an array or an object that implements Countable in /home1/promised/public_html/wp-content/plugins/assensive-widgets/widgets/ASSENSIVE_WIDGET_POST_GRID.php on line 913
ماہ رجب کی دعائیں پڑھ کے خدا سے عشق کریں
ماہ رجب کی دعائیں پڑھ کے خدا سے عشق اسی دنیا خدا سے عشقِ کرنے کی مشق کروکریں ماہ رجب خدا سے عشق کا بھترین موقع ھے اگر جنت میں تم کو لے جائیں تو لزت محسوس نھیں کرو گے جنت میں بھی اجنبی رھو گے
این الرجبیون  کون لوگ ھیں ؟  کون لوگ اھل رجب ھیں ؟
این الرجبیون  کون لوگ ھیں ؟  کون لوگ اھل رجب ھیں ؟ ماہ رجب میں اپنا وقت نکالو اور خدا وغیب سے عشق کرنے کے لئے وقت دو پھر دیکھو تمھارے لئے کیا معجزات جنم لیتے ھیں
ماہ رجب رحمت الھی کے نازل ہونے کا مھینہ
ماہ رجب رحمت الھی کے نازل ہونے کا مھینہ کس طرح ممکن ھے کہ ایک شخص جو جھنم میں ھو اور عذاب میں گرفتار ھو یک بیک عذاب کا سلسلہ ٹوٹ جائے اور اس شخص کو جنت میں داخل کردیں ؟!!
ماہ رجب قلب کی ظرفیت میں وسعت کا سنھری موقع ھے
ماہ رجب رحمت الھی کے نازل ہونے کا مہینہ ھے کس طرح رحمت الھی کو زیادہ سے زیادہ حاصل کر سکتے ھیں ؟
انسان کی قیمت کس میں ھے ؟
انسان کی قیمت کس میں ھے ؟!!! انسان کیا کرتا ھے کہ ایک مدت بعد اس کا دل مردہ ھوجاتا ھے ؟ ایک انسان کی حیثیت کیا ھے ؟!!!
کس طرح اپنے گزشتہ کی ایک ماہ میں تلافی کر سکتے ہیں ؟
کس طرح اپنے گزشتہ کی ایک ماہ میں تلافی کر سکتے ہیں ؟ اھم ترین چیز جو ھم کو اس ماہ میں دینے ھی۔ وہ کیا ھے؟ رسول اللہ نے کیوں فرمایا کہ ماہ رجب میری امت کی مغفرت کا مھینہ ھے
رجب مردہ دل کو زندہ کرتا ھے
شہ سرخی و ھیشٹیک رجب رجب مردہ دل کو زندہ کرتا ھے کتنا وقت دینا چاھتے ھو کہ خدا کے پاس بیٹھو اور اس سے درد دل کرو ؟ پورے دن میں خدا کے لئے اور اس سے بات کرنے کے لئے وقت نکالو گے؟
لیلہ الرغائب ایک شب قدر ھے
لیلہ الرغائب ایک شب قدر ھے آج کی رات خدا۔ آسمان کے تمام فرشتوں کو زمین پر بھیجتا ھے آپ میرے کیا دعا کریں گے ؟
ماہ رجب میں بھترین عمل کیا ھے؟!!!!
ماہ رجب میں بھترین عمل کیا ھے؟!!!! اے وہ ذات جو تجھ سے مانگتا ھے تو عطا کرتا ھے اے ذات جس کے سائے میں ھر شر پناہ مانگتا ھوں اے وہ ذات جو میری ساری امید ھے
جنت میں حقیقی خوشی کیا ھے
جنت میں حقیقی خوشی کیا ھے جنت میں خوشی یہ ھے کہ لمحہ بہ لمحہ ھم کو خدا سے نزدیک تر کرتی ھے در حقیقت جنتی لوگ دنیا میں بھی اسی طرح تھے خوشیوں کا انتخاب کرتے تھے جو انھیں لمحہ بہ لمحہ خدا سے نزدیک کرے سچ ھے خدا سے نزدیک ھو نے سے بڑھ کر کوئ خوشی نھیں ھے آپ کی نظر میں جو خوشی انسان کو خدا سے نزدیک کردے وہ کون سی ھے کمینٹ میں لکھیں
باعظمت لمحہ
باعظمت لمحہ تصور کریں ایک شھزادی یا بادشاہ کی طرح زر دار لباس پہنے ھوں اور زمرد و یاقوت کے نگینوں سے مزین تاج سر پر رکھے ھوں اور حسین شکل فرشتہ جنت کے دروازے پر کھڑا ھو اور آپ سے کہے خوشی کے ساتھ جاویدانی جنت میں داخل ھوں واہ کیا باعظمت لمحہ ھے کہ ایسے مکان میں داخل ھو رھے ھیں کہ جس میں ابدیت ھے آپ کی نظر میں اس سے باعظمت لمحہ ھے ؟
جنتی ولادت
جنتی ولادت بچے کی صحیح و سالم ولادت ماں کے کی خوشی وسرور کاسبب ھوتی ھے ھم بھی اچھی اور بھتر زندگی کے ذریعے اپنی آسمانی ماں کی خوشی کاسبب فراھم کریں اور اسے ابدیت کی عظمت کے لئے خریدیں اب آخرت کی صحیح و سالم ولادت کیسے حاصل کر سکتے ھیں
خوبیوں کو دیکھنا
خوبیوں کو دیکھنا اللہ کی نعمتوں میں سے ایک آنکھ ھے تاکہ خلقت کی خوبیوں کو دیکھ سکیں بھت ساری چیزیں ھیں جو دیکھنے کے قابل نہیں مثلا دوسروں کے عیوب کو دیکھنا۔ یہ نہ دیکھنا ھم کو بھی سکون دیتا ھے اور خدا کو خوشحال بھی کرتا ھے آپ کی نظر میں کیا یہ اھمیت دکھتی ھے کہ ایک بھت ھی حقیر چیز کے لئے کریم خدا اور پروانوں کے خالق کو ناراض کریں ،؟
کیا سارے کے سارے لوگ جنت سے مستفید ہو سکتے ھیں؟
کیا سارے کے سارے لوگ جنت سے مستفید ہو سکتے ھیں؟ سب جنت میں داخل ھوں گے لیکن صرف وہ اس سے لطف اندوز ھوگا جس کی روح جنت اور اس کی نعمت سے سازگار ھوگی ایسے ھی جیسے کسی کے ھاتھ ھوں لیکن اس کو ھلا نہ سکتا ھو اگر جنت سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کرنا چاھیں تو آپ کی نظر میں کیا کریں ؟
وہ غم جو ھمارے لئے خوشی لاتے ہیں
وہ غم جو ھمارے لئے خوشی لاتے ہیں بعض ھماری ناراحتی بلا وجہ ھوتی ھے نہ صرف یہ کہ ھماری زندگی کے لمحات کو تلخ کرتی ھے بلکہ ھماری روح اور جسم کو مجروح و متاثر کرتی ھے لیکن بعض ایسے غم ھیں جو بظاھر غم ھیں لیکن ھم کو خوش اور قوی کرتے ھیں کیا۔ اچھا نھیں ھوگا کہ ان کی تلاش میں جایئں !!! کیا آپ کی نظر میں کوئ غم خوشی آور ھے ؟ اپنی رائے کو کمینٹ میں لکھیں
,خدا کی یاد کے بغیر زندگی بھت مشکل سے کٹتی ھے
,خدا کی یاد کے بغیر زندگی بھت مشکل سے کٹتی ھے دنیا میں ھمارا اھم ترین کام خدا سے ایک صمیمی اور گہرا رابطہ برقرار کرنا ھے وہ خدا جو ہمیشہ ھمارے ساتھ ھے اور خود اسکے فرمان کے مطابق ھماری رگ جاں سے بھی زیادہ نزدیک ھے ھم خدا کی ھمراھی میں ایک خوشحال زندگی کے حامل ھوں گے جو کہ بھت ساری چیزوں کا نہ ھونا ھم کو تکلیف سے دوچار نھیں کرسکتا کس طرح خدا سے صمیمانہ اور گہرا و عاشقانہ رابطہ قائم کر سکیں ؟