یہ اس کا حل نھیں ھے !

ھر مشکل کا حل ھے بس اس کا طریقہ ھم کو جاننا چاھئے

مشکلات کا حل خود کشی نہیں ھے !
یہ ھماری کمزوری ھے کہ جب مشکل سے دوچار ھوتے ھیں۔ ھمت ھار جاتے ھیں

زندگی کی مشکلات اسی لئے ھیں کہ ھم رشد وترقی کریں

کیا اب آپ کی نظر اس کی اھمیت ھے کہ سعادتِ مندی کے حصول کے لیے مشکلات کا سامنا کرنا ھوگا ؟

اسی طرح کی نوکریاں
تبصرے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔