کیا سارے کے سارے لوگ جنت سے مستفید ہو سکتے ھیں؟

سب جنت میں داخل ھوں گے لیکن صرف وہ اس سے لطف اندوز ھوگا جس کی روح جنت اور اس کی نعمت سے سازگار ھوگی

ایسے ھی جیسے کسی کے ھاتھ ھوں لیکن اس کو ھلا نہ سکتا ھو

اگر جنت سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کرنا چاھیں تو آپ کی نظر میں کیا کریں ؟

اسی طرح کی نوکریاں
تبصرے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔