وہ غم جو ھمارے لئے خوشی لاتے ہیں

بعض ھماری ناراحتی بلا وجہ ھوتی ھے نہ صرف یہ کہ ھماری زندگی کے لمحات کو تلخ کرتی ھے بلکہ ھماری روح اور جسم کو مجروح و متاثر کرتی ھے

لیکن بعض ایسے غم ھیں جو بظاھر غم ھیں لیکن ھم کو خوش اور قوی کرتے ھیں
کیا۔ اچھا نھیں ھوگا کہ ان کی تلاش میں جایئں !!!

کیا آپ کی نظر میں کوئ غم خوشی
آور ھے ؟
اپنی رائے کو کمینٹ میں لکھیں

اسی طرح کی نوکریاں
تبصرے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔