خوبیوں کو دیکھنا

اللہ کی نعمتوں میں سے ایک آنکھ ھے تاکہ خلقت کی خوبیوں کو دیکھ سکیں

بھت ساری چیزیں ھیں جو دیکھنے کے قابل نہیں مثلا دوسروں کے عیوب کو دیکھنا۔
یہ نہ دیکھنا ھم کو بھی سکون دیتا ھے اور خدا کو خوشحال بھی کرتا ھے

آپ کی نظر میں کیا یہ اھمیت دکھتی ھے کہ ایک بھت ھی حقیر چیز کے لئے کریم خدا اور پروانوں کے خالق کو ناراض کریں ،؟

اسی طرح کی نوکریاں
تبصرے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔