,خدا کی یاد کے بغیر زندگی بھت مشکل سے کٹتی ھے

دنیا میں ھمارا اھم ترین کام خدا سے ایک صمیمی اور گہرا رابطہ برقرار کرنا ھے

وہ خدا جو ہمیشہ ھمارے ساتھ ھے اور خود اسکے فرمان کے مطابق ھماری رگ جاں سے بھی زیادہ نزدیک ھے
ھم خدا کی ھمراھی میں ایک خوشحال زندگی کے حامل ھوں گے جو کہ بھت ساری چیزوں کا نہ ھونا ھم کو تکلیف سے دوچار نھیں کرسکتا

کس طرح خدا سے صمیمانہ اور گہرا و عاشقانہ رابطہ قائم کر سکیں ؟

اسی طرح کی نوکریاں
تبصرے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔