جنت میں حقیقی خوشی کیا ھے

جنت میں خوشی یہ ھے کہ لمحہ بہ لمحہ ھم کو خدا سے نزدیک تر کرتی ھے در حقیقت جنتی لوگ دنیا میں بھی اسی طرح تھے خوشیوں کا انتخاب کرتے تھے جو انھیں لمحہ بہ لمحہ خدا سے نزدیک کرے

سچ ھے خدا سے نزدیک ھو نے سے بڑھ کر کوئ خوشی نھیں ھے

آپ کی نظر میں جو خوشی انسان کو خدا سے نزدیک کردے وہ کون سی ھے
کمینٹ میں لکھیں

اسی طرح کی نوکریاں
تبصرے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔