باعظمت لمحہ


تصور کریں ایک شھزادی یا بادشاہ کی طرح زر دار لباس پہنے ھوں اور زمرد و یاقوت کے نگینوں سے مزین تاج سر پر رکھے ھوں اور حسین شکل فرشتہ جنت کے دروازے پر کھڑا ھو اور آپ سے کہے خوشی کے ساتھ جاویدانی جنت میں داخل ھوں

واہ کیا باعظمت لمحہ ھے کہ ایسے مکان میں داخل ھو رھے ھیں کہ جس میں ابدیت ھے

آپ کی نظر میں اس سے باعظمت لمحہ ھے ؟

اسی طرح کی نوکریاں
تبصرے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔